بھارہ کہو
Appearance
ملک | پاکستان |
---|---|
پاکستان کی انتظامی تقسیم | اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
بھارہ کہو (انگریزی: Bhara Kahu) پاکستان کا ایک آباد مقام جو اسلام آباد میں واقع ہے۔ انگریزوں کے دور میں فاصلے کو ناپننے کے لیے کلو میڑ کی بجائے میل یا کوہ کا نام استعمال ہوتا تھا۔ راولپنڈی سے اس جگہ کا فاصلہ 12 کوہ تھا جس کی وجہ سے یہ بارہ کوہ کہلایا۔
اس میں احمد ٹاؤن ، نئی آبادی، محلہ النور، محلہ ملکاں، ڈھوک سیداں، نین سکھ، بھیرہ سیداں، محلہ غوثیہ، مدینہ ٹاؤن، ڈھوک جیلانی اور محلہ ملک آباد شامل ہیں[1]