بھانو سری مہرا
بھانو سری مہرا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 نومبر 1986ء (38 سال) امرتسر |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، فلم اداکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بھانو سری مہرہ ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو تیلگو، تامل اور پنجابی فلموں میں کام کرتیں ہیں۔
اداکاری
[ترمیم]بھانو سری امرتسر، پنجاب سے تعلق رکھتی ہے، اس ںے اپنی اسکول کی تعلیم دہرہ دون، اتراکھنڈ میں مکمل کی اور ماس میڈیا میں اپنی گریجویشن کے لیے مہاراشٹر، ممبئی چلی گئی۔ اس کے بعد اس نے اشتہارات اور پرنٹ ایڈز کے لیے ماڈلنگ شروع کی۔ [1]
اس نے پہلی بار گوناسیکر کی فلم وروڈو میں کام کیا، ان کے ساتھ فلم میں نمایاں نام اللو ارجن اور آریہ کے تھے۔ ریلیز سے پہلے، فلم کی مشہوری کے لیے بھانو سری کا کوئی عکس نہیں دکھایا گيا تھا، ان کا چہرہ اللو ارجن کے ساتھ ان کی شادی میں صرف ایک بار ان کا چہرہ دیکھایا گیا تھا۔ یہ فلم مخلوط جائزوں کے لیے دکھائی گئی لیکن یہ فلم بھانو کے لیے بری طرح ناکام ثابت ہوئی۔ [2] فلم کی ناکامی کا مطلب یہ تھا کہ بھانو کسی کی توجہ حاصل نہ کر سکی اور اس کے نتیجے میں کسی ہائی پروفائل تیلگو فلم میں مرکزی کردار حاصل نہ کر سکی۔ [3] واردو سے پہلے، اس نے بالی وڈ فلم میں ایک کیموبچنا اے حسینو کیا تھا۔[4]
فلمو گرافی
[ترمیم]سال | فلم | کردار | زبان | نوٹ |
---|---|---|---|---|
2008 | بچنا اے حسینو | ماہی کا دوست | ہندی | غیر تسلیم شدہ کردار |
2010 | وردو | دیپتی | تیلگو | |
2011 | ادھایان | منیمگالائی | تمل | |
2012 | ڈنگ ڈونگ بیل | تیلگو | [5] | |
2013 | فیر مملہ گد آباد گڈ آباد | روپ | پنجابی | |
2014 | اوہ میرا پییو | سروین | ||
2014 | گووندودو انداریواڈیل | کوسالیا چندر شیکھر راؤ | تیلگو | مہمان کا کردار |
2014 | بومالی کے بھائی | اوما دیوی | [6] | |
2014 | وزی موڈی یوسیتل | میگھا | تمل | [7] |
2014 | الا اللہ | تیلگو | [8] | |
2015 | پنجابی دا کنگ | پنجابی | ||
2016 | ڈیل راجا | کناڈا | ||
2019 | سمبا | مادھو | تمل | |
2020 | رن | گلابی | تیلگو | |
2020 | مس انڈیا | سہانا | تیلگو | نیٹ فلکس فلم |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Bhanu Sree to Make K'wood Debut"۔ The New Indian Express۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2021
- ↑ "'Varudu' is routine stuff"۔ IBNLive۔ 28 اپریل 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2021
- ↑ Y. Sunita Chowdhary۔ "The pressure to succeed"۔ The Hindu
- ↑ "Bhanu Mehra: Lead In Varudu?"
- ↑ "Ding Dong Bell Movie Review"۔ The Times of India
- ↑ Y. Sunita Chowdhary۔ "Brother of Bommali: Watchable fare"۔ The Hindu
- ↑ dhana (25 نومبر 2014)۔ "Vizhi Moodi Yosithal Movie Stills"۔ 7 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جون 2015
- ↑ "Ala Ela Movie Review"۔ The Times of India