بھاپ
Jump to navigation
Jump to search
بھاپ کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے: بھاپ (ضد ابہام)
بھاپ (سنسکرت سے ماخوذ۔ انگریزی: steam)، طبیعی کیمیاء اور ہندسیات میں، تبخیر شدہ پانی کو کہاجاتا ہے۔ جب پانی کو 100 سنٹی گریڈ درجہ حرارت پر گرم کر کیا جائے تو یہ کھولتا ہواپانی انتہائی پریشروالےگرم آبی بخارات میں بدل جاتا ہے سٹیم کہلاتا ہے۔ سٹیم کو کھانا پکانے، انڈسٹریزاور پاورجنریشن کے لیے استعمال کیاجاتاہے۔
تبخیر شدہ پانی وہ پانی ہے جو بُخارات میں تبدیل ہوچکا ہو یعنی آبی بخارات (water vapors).
یہ ایک خالص، مکمل طور پر غیر مرئی (invisible) گیس ہے۔
عام استعمال میں بھاپ اُس سفید دُھند یا کُہر کو کہاجاتا ہے جو کھولتے ہوئے پانی کے اُوپر ظاہر ہوتا ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
- برق کاری (electrification)
- دُخانی طباخہ (steam cooker)
بیرونی روابط[ترمیم]
| ویکی کومنز پر بھاپ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |