بھرت گوپی
ظاہری ہیئت
| بھرت گوپی | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 2 نومبر 1937ء چیرایینکییزہو |
| وفات | 29 جنوری 2008ء (71 سال)[1] تریوینڈرم |
| شہریت | |
| اولاد | مرلی گوپی |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | فلم ہدایت کار ، منچ اداکار ، فلمی اداکار ، اداکار |
| مادری زبان | ملیالم |
| پیشہ ورانہ زبان | ملیالم |
| اعزازات | |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
گوپی ناتھن ویلیودھن نائر جو اپنے اسٹیج نام بھرت گوپی (انگریزی: Bharat Gopy) سے مشہور ہیں ایک ہندوستانی اداکار، پروڈیوسر اور ہدایت کار تھے۔ ہندوستانی سنیما کی تاریخ کے عظیم ترین اداکاروں میں شمار کیے جاتے ہیں، گوپی 1970ء کی دہائی کے دوران کیرلا میں نیو ویو سنیما تحریک سے منسلک ہونے والے پہلے اداکاروں میں سے ایک تھے۔ [2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/138622027 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مئی 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Yves Thoraval (2000)۔ The Cinemas of India۔ Delhi: Macmillan India۔ ص 390۔ ISBN:9780333934104۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-02-23۔
The lead role in this film is played by one of the greatest actors of the south—and of India—hailing from Kerala, Gopi, discovered by Adoor Gopalakrishnan, who remained devoted to the theatre and who has 'supported' a number of Malayalam art films.
زمرہ جات:
- 1937ء کی پیدائشیں
- 2 نومبر کی پیدائشیں
- 2008ء کی وفیات
- 29 جنوری کی وفیات
- تریوینڈرم میں وفات پانے والی شخصیات
- اکیسویں صدی کی بھارتی شخصیات
- اکیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- بیسویں صدی کی بھارتی شخصیات
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- بھارتی مرد فلمی اداکار
- تریوینڈرم کے فلم پروڈیوسر
- تریوینڈرم کے مرد اداکار
- فنون میں پدم شری وصول کنندگان
- ملیالم سنیما کے مرد اداکار
- ملیالم فلم ڈائریکٹر
- بیسویں صدی کے بھارتی فلم ہدایت کار
- اکیسویں صدی کے بھارتی فلمی ہدایت کار
- فلمی اداکار
