بھمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
بھمبر
Bhimber

بھمبر
باب کشمیر
بھمبر
بھمبر
ملک پاکستان
علاقہ آزاد کشمیر
ضلع ضلع بھمبر
قیام ساتویں صدی
حکومت
 • ناظم چوہدری ولید اشرف
منطقۂ وقت پاکستان میں وقت (UTC+5)
ڈاک رمز 10040
ڈائلنگ کوڈ 0092-05828
ویب سائٹ سرکاری ویب سائٹ

بھمبر آزاد کشمیر کا آٹھواں ضلع ہے۔ یہ میرپور ڈویژن میں شامل ہے۔بھمبر کو ضلع کا درجہ 1996ء میں ملا۔ آزاد کشمیر کےسابق صدر راجہ ذوالقرنین کا تعلق بھی ضلع بھمبر سے ہے۔ اس کی تین تحصیلیں ہیں جن میں بھمبر، سماہنی اور برنالہ شامل ہے۔ یہ شہر نالہ بھمبر کے دونوں کناروں پر آباد ہے بھمبر میں لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے ڈگری کالجز بھی ہیں۔ اس کے علاوہ ایک ڈسٹرکٹ ہسپتال بھی۔ بھمبرکے قریب کافی گاؤں ہیں جن میں سے ایک گاؤں کا نام روپیری ہے۔ ڈگری کالج بھمبر روپیری سے بیس منٹ کے پیدل فاصلے پر ہے۔

برنالہ یہاں کا بُہت بڑا کاروباری مرکز اور ترقی یافتہ تحصیل کے طور پر جانا اور پہچانا جاتا ہے۔ یہاں لڑکوں اور لڑکیوں کے ڈگری کالجز اور بہت سارے پراییویٹ تعلیمی ادارے بہتر تعلیم و تربیت کے لیے ہمیشہ معاون ثابت ہوئے ہیں ۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔