بنبھور
مسجد بنبھور کا فرش، 727ء | |
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مقام | |
---|---|
سرکاری نام | references |
محل وقوع | references، references، پاکستانreferences |
متناسقات | 24°27′N 67°19′E / 24.45°N 67.31°E |
رقبہ | references |
شامل | references |
معیار | (چہارم), (پیجم), (ششم)references |
حوالہ | 1885 |
شامل فہرست | 2004 (مجوزہ فہرست) (نامعلوم اجلاس) |
ویب سائٹ | references |
بنبھور (Bhambore) سندھ، پاکستان میں واقع ایک قدیم شہر تھا جس کی تاریخ پہلی صدی قبل مسیح تک ہے۔[1][2] شہر کے کھنڈر این-5 نیشنل ہائی وے پر کراچی کے مشرق میں واقع ہیں۔
2004 میں محکمۂ آثارِ قدیمہ و عجائب گھر حکومتِ پاکستان نے اس مقام کو یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مقامات کی فہرست میں شامل کرنے کے لیے پیش کیا۔
مقام[ترمیم]
بنبھور گھارو کریک کے شمالی کنارے پر کراچی کے مشرق میں تقریباً 65 کلومیٹر (40 میل) سندھ کے ضلع ٹھٹھہ میں واقع ہے۔
کچھ ماہرین آثار قدیمہ اور تاریخ دان بنبھور کو تاریخی شہر دیبل کہتے ہیں، جسے محمد بن قاسم نے راجہ داہر، آخری ہندو حکمران کو شکست دینے کے بعد 711-712 میں فتح کیا۔ تاہم ابھی تک اس بات کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔
بنبھور بندرگاہ[ترمیم]
بنبھور بندرگاہ ایک قرون وسطٰی کے ساحلی شہر کی اہم بندرگاہ تھی درآمدی سیرامک، دھاتی اشیاء درامد ہوتی تھی اور یہ ایک صنعتی اور تجارتی مرکز بھی تھا۔
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ[ترمیم]
2004 میں محکمۂ آثارِ قدیمہ و عجائب گھر حکومتِ پاکستان نے اس مقام کو یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مقامات کی فہرست میں شامل کرنے کے لیے پیش کیا۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Port of Banbhore"۔ World Heritage Sites, Tentative List۔ UNESCO۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 ستمبر 2012۔
- ↑ "Banbhore"۔ Dictionary of Islamic Architecture۔ ArchNet۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 ستمبر 2012۔
- Articles using Wikidata location map with locally defined parameters
- Pages using infobox World Heritage Site with unknown parameters
- Articles using Infobox World Heritage Site using locally defined parameters
- پاکستان میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ
- پاکستان میں آثار قدیمہ
- تاریخ سندھ
- سندھ کے سیاحتی مقامات
- سندھ میں آثار قدیمہ
- سندھ میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ