بھانو سری مہرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بھنو سری مہرا سے رجوع مکرر)
بھانو سری مہرا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 19 نومبر 1986ء (38 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
امرتسر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  فلم اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بھانو سری مہرہ ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو تیلگو، تامل اور پنجابی فلموں میں کام کرتیں ہیں۔

اداکاری[ترمیم]

بھانو سری امرتسر، پنجاب سے تعلق رکھتی ہے، اس ںے اپنی اسکول کی تعلیم دہرہ دون، اتراکھنڈ میں مکمل کی اور ماس میڈیا میں اپنی گریجویشن کے لیے مہاراشٹر، ممبئی چلی گئی۔ اس کے بعد اس نے اشتہارات اور پرنٹ ایڈز کے لیے ماڈلنگ شروع کی۔ [1]

اس نے پہلی بار گوناسیکر کی فلم وروڈو میں کام کیا، ان کے ساتھ فلم میں نمایاں نام اللو ارجن اور آریہ کے تھے۔ ریلیز سے پہلے، فلم کی مشہوری کے لیے بھانو سری کا کوئی عکس نہیں دکھایا گيا تھا، ان کا چہرہ اللو ارجن کے ساتھ ان کی شادی میں صرف ایک بار ان کا چہرہ دیکھایا گیا تھا۔ یہ فلم مخلوط جائزوں کے لیے دکھائی گئی لیکن یہ فلم بھانو کے لیے بری طرح ناکام ثابت ہوئی۔ [2] فلم کی ناکامی کا مطلب یہ تھا کہ بھانو کسی کی توجہ حاصل نہ کر سکی اور اس کے نتیجے میں کسی ہائی پروفائل تیلگو فلم میں مرکزی کردار حاصل نہ کر سکی۔ [3] واردو سے پہلے، اس نے بالی وڈ فلم میں ایک کیموبچنا اے حسینو کیا تھا۔[4]

فلمو گرافی[ترمیم]

سال فلم کردار زبان نوٹ
2008 بچنا اے حسینو ماہی کا دوست ہندی غیر تسلیم شدہ کردار
2010 وردو دیپتی تیلگو
2011 ادھایان منیمگالائی تمل
2012 ڈنگ ڈونگ بیل تیلگو [5]
2013 فیر مملہ گد آباد گڈ آباد روپ پنجابی
2014 اوہ میرا پییو سروین
2014 گووندودو انداریواڈیل کوسالیا چندر شیکھر راؤ تیلگو مہمان کا کردار
2014 بومالی کے بھائی اوما دیوی [6]
2014 وزی موڈی یوسیتل میگھا تمل [7]
2014 الا اللہ تیلگو [8]
2015 پنجابی دا کنگ پنجابی
2016 ڈیل راجا کناڈا
2019 سمبا مادھو تمل
2020 رن گلابی تیلگو
2020 مس انڈیا سہانا تیلگو نیٹ فلکس فلم

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Bhanu Sree to Make K'wood Debut"۔ The New Indian Express۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2021 
  2. "'Varudu' is routine stuff"۔ IBNLive۔ 28 اپریل 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2021 
  3. Y. Sunita Chowdhary۔ "The pressure to succeed"۔ The Hindu 
  4. "Bhanu Mehra: Lead In Varudu?" 
  5. "Ding Dong Bell Movie Review"۔ The Times of India 
  6. Y. Sunita Chowdhary۔ "Brother of Bommali: Watchable fare"۔ The Hindu 
  7. dhana (25 نومبر 2014)۔ "Vizhi Moodi Yosithal Movie Stills"۔ 7 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جون 2015 
  8. "Ala Ela Movie Review"۔ The Times of India 

بیرونی روابط[ترمیم]