بھنگالی شریف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بھنگالی شریف
Villaga
بھنگالی شریف
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیم پنجاب، پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیم ضلع راولپنڈی
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

بھنگالی شریف (انگریزی: Bhangali-Khinger) یہ بھنگالی کھنگر سے بھی جانا جاتا ہے پاکستان کا ایک آباد مقام جو راولپنڈیپنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہاں پر دربار عالیہ بھنگالی نام سے ایک روحانی مرکز قائم ہے جس کی نسبت سے اسے بھنگالی شریف کہا جاتا ہے یہاں پرامیر کبیر علی ولی شاہ ہمدانی،سید امام علی شاہ ہمدانی اور پیر سید عبد اللہ شاہ ہمدانی کے مزارات بھی ہیں [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]