بھوجپوری زبان
ظاہری ہیئت
| بھوجپوری | |
|---|---|
| Bhojpuri भोजपुरी bhōjpurī | |
The word "Bhojpuri" in دیوناگری | |
| تلفظ | /boʊdʒˈpʊəri/[1] |
| دیس | بھارت, نیپال، بنگلہ دیش، پاکستان، موریشس، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو، گیانا، سرینام، جمیکا، کیریبین, جنوبی افریقا, اور فجی |
| خطہ | بہار، اتر پردیش، جھارکھنڈ، مدھیش، مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ |
| (40 ملین مذکورہ 2001 census)e18 Census results conflate some speakers with Hindi.[2] | |
| بولیاں |
|
| دیوناگری (حالیہ)، Kaithi (تاریخی)[3] | |
| سرکاری حیثیت | |
| سرکاری زبان | نیپال، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو، گیانا، فجی، موریشس اور سرینام |
| رموزِ زبان | |
| آیزو 639-2 | bho |
| آیزو 639-3 | bho – شامل رمزانفرادی رمز: hns – Caribbean Hindustani |
| گلوٹولاگ | bhoj1246 |
| دائرۂ لسانیات | 59-AAF-sa |
بھوجپوری (Bhojpuri) (دیوناگری: भोजपुरी ⓘ) ایک ہند۔آریائی زبان ہے جو شمالی ہند اور نیپال میں بولی جاتی ہے۔[3] بھارت میں یہ اتر پردیش، بہار، جھارکھنڈ کے شمال مغربی علاقوں، مدھیہ پردیش کے شمال مشرقی علاقوں اور چھتیس گڑھ کے شمالی علاقوں میں بولی جاتی ہے۔[4] بھوجپوری نیپال، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو، گیانا، فجی، موریشس اور سرینام کی قومی زبانوں میں سے ایک ہے۔[5][6] اس کے علاوہ بھوجپوری پاکستان، بنگلہ دیش، جمیکا، کیریبین اور عمومی طور پر جنوبی افریقا میں بھی بولی جاتی ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Bhojpuri entry, Oxford Dictionaries, Oxford University Press
- ↑ Bhojpuri Census,[مشکوک ] Government of India (2001)
- ^ ا ب Bhojpuri Ethnologue World Languages (2009)
- ↑ Ethnologue's detailed language map of western Madhesh; see the disjunct enclaves of language #9 in SE.
- ↑ Rajend Mesthrie, Language in indenture: a sociolinguistic history of Bhojpuri-Hindi in South Africa, Routledge, 1992, ISBN 978-0-415-06404-0, pages 30-32
- ↑ Bhojpuri آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ lmp.ucla.edu (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) Language Materials Project, University of California, Los Angeles, United States
بیرونی روابط
[ترمیم]- بھوجپوری میں انسانی حقوق کا عالمی اعلامیہ ، اقوام متحدہ کے انفارمیشن سینٹر ، ہندوستان (1998)
- بھوجپوری میں ایک ریکارڈنگ سنیںآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ dsal.uchicago.edu (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) {{وے بیک | url = http: //dsal.uchicago.edu/lsi/6968ak | تاریخ = 20160304101536} ، بھوجپوری ، 16 مئی 1920 کو ، ہندوستان کے لسانی سروے ، شکاگو یونیورسٹی کے آرکائیوز ، امریکا ،
- KaipuleoHone ہے [https://scholarspace.manoa.hawaii.edu/handle/10125/4250/simple-search؟filterquery=bhojpuri&filname=language & فیلٹرٹی پی کیوئلز آرکائیوز ریکارڈز۔
زمرہ جات:
- مضامین جن میں بہاری زبان کا متن شامل ہے
- Languages which need ISO 639-3 comment
- ہند ایرانی زبانوں کے سانچے
- بھارت سانچے
- بھارت شہر اور ٹاؤن سانچے
- بھوجپوری زبان
- اتر پردیش کی زبانیں
- بہار (بھارت) کی زبانیں
- اردو کی بولیاں
- بہاری زبانیں
- جھاڑکھنڈ کی زبانیں
- موریشس کی زبانیں
- نیپال کی زبانیں
- ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کی زبانیں
- ہندی کی بولیاں
- دیوناگری میں لکھی جانے والی زبانیں
- پاکستان کی زبانیں
- بہار (بھارت)