بھوپندر سنگھ ہڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بھوپندر سنگھ ہڈا
Bhupinder Singh Hooda in WEF, 2010.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 15 ستمبر 1947 (73 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع روہتک  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ہریانہ
روہتک  ویکی ڈیٹا پر رہائش (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی پنجاب یونیورسٹی
دہلی یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بھوپندر سنگھ ہڈا (انگریزی: Bhupinder Singh Hooda) ایک کانگرسی سیاست دان ہے جس نے 2004ء سے 2014ء تک ہریانہ کے وزیر اعلٰی کی حیثیت سے خدمت کی۔[1] جب کانگریس اکتوبر 2009 میں ان کی قیادت میں انتخابی کامیابی کا دوسرا دور شروع کر رہی تھی، یہ 1972ء کے بعد پہلی بار تھا کہ ہریانہ میں کانگریس واپس اقتدار میں آئی۔

حوالہ جات[ترمیم]