بھوپیش بگھیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بھوپیش بگھیل
Bhupesh Baghel, June 2018.jpg 

مناصب
وزیر اعلیٰ چھتیس گڑھ (3 )   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
آغاز منصب
17 دسمبر 2018 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png رمن سنگھ 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 23 اگست 1961 (58 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
درگ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت انڈین نیشنل کانگریس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

بھوپیش بگھیل (پیدائش 23 اگست، 1961ء) ایک بھارتی سیاست دان اور موجودہ وزیر اعلیٰ چھتیس گڑھ ہیں۔ وہ انڈین نیشنل کانگریس کے رکن ہیں[1] اور اکتوبر 2014ء سے چھتیس گڑھ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ہیں۔[2] وہ چھتیس گڑھ اسمبلی کے رکن ہیں۔[3] ان کا حلقہ پاٹن (ضلع درگ) ہے۔[4]

پس منظر[ترمیم]

بھوپیش بگھیل 23 اگست، 1961ء کو ایک کسان نند کمار بگھیل اور بندیشوری بگھیل کے ہاں پیدا ہوئے۔ انہوں نے مکتیشوری بگھیل سے شادی کی جو ایک ہندی مصنف ڈاکٹر نریندر دیو ورما کی بیٹی[5] اور سوامی آتمانند کی بھتیجی ہیں۔[6]

سیاسی سفر[ترمیم]

بھوپیش بھگیل نے اپنے سیاسی سفر کا آغاز اپنے سیاسی گرو مرحوم چندولال چندراکر کے صحبت میں 1980ء کی دہائی میں شروع کیا۔ انہوں نے 1985ء میں انڈین یوتھ کانگریس میں شمولیت اختیار کی[7] اور 1990ء سے 1994ء تک انڈین یوتھ کانگریس درگ ضلع کے صدر رہے۔[8] وہ 1994ء سے 1995ء تک مدھیہ پردیش یوتھ کانگریس کے معاون صدر بھی رہے۔[9]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://inc.in/organization/13/112-Congress-in-States-Chhattisgarh
  2. "Fixing of the Antagarh byelection was a pilot project of the BJP: Bhupesh Baghel"۔ 24 جنوری 2016۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  3. "Official Website of Chhattisgarh Legislative Assembly"۔ www.cgvidhansabha.gov.in۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  4. ADR۔ "Bhupesh Baghel(Indian National Congress(INC)):Constituency- PATAN(DURG) - Affidavit Information of Candidate:"۔ myneta.info۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  5. "नरेन्द्र देव वर्मा - कविता कोश"۔ kavitakosh.org۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  6. "स्‍वामी विवेकानंद पथ का पथिक : स्‍वामी आत्‍मानंद"۔ aarambha.blogspot.in۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  7. "Home"۔ iyc.in۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  8. "Indian Youth Congress Durg.."۔ www.facebook.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  9. "Madhya Pradesh"۔ iyc.in۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔

بیرونی روابط[ترمیم]