مندرجات کا رخ کریں

بھوڈیسر مسجد

متناسقات: 24°23′57″N 70°43′52″E / 24.39917°N 70.73111°E / 24.39917; 70.73111
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بھوڈیسر مسجد
سفید سنگ مرمر کے ستونوں والی صدیوں پرانی پتھر کی مسجد
بھوڈیسر مسجد is located in سندھ
بھوڈیسر مسجد
سندھ, پاکستان
بنیادی معلومات
متناسقات24°23′57″N 70°43′52″E / 24.39917°N 70.73111°E / 24.39917; 70.73111
مذہبی انتساباہل سنت
ملکپاکستان
سنہ تقدیس1505ء
مذہبی یا تنظیمی حالتمسجد
حیثیتفعال
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد طرز تعمیر
طرز تعمیرجین
چوڑائی9.2 میٹر (30 فٹ)
موادسفید ماربل

بھوڈیسر مسجد، تھرپارکر ضلع، سندھ ،پاکستان میں واقع ہے۔ بھوڈیسر کی سفید سنگ مرمر کی مسجد ایک ایسے انداز میں بنائی گئی ہے جو قریبی جین مندروں کے فن تعمیر سے بہت زیادہ متاثر تھی۔ یہ مسجد 1505 عیسوی میں گجرات کے سلطان ممحمود شاہ اول بیگڑانے تعمیر کی تھی۔ مسجد ہر طرف 9.2 میٹر کی پیمائش والی مربع شکل کی عمارت پر قائم تھی۔ مسجد کے ستون بھی جین فن تعمیر کی عکاسی کرتے ہیں، جبکہ چھت کے ساتھ آرائشی عناصر بھی جین مندروں سے متاثر تھے۔[1][2][3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Bhodesar Mosque"
  2. "Sindh Tourism Development Corporation - Bhodesar Mosque, Tharparkar"۔ 2024-11-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-03-23
  3. "پانچ سو سالہ قدیم بھوڈیسر مسجد"

بیرونی روابط

[ترمیم]

ویکی ذخائر پر Mosque, Bhodesar سے متعلق تصاویر