بھکتہ پور
ظاہری ہیئت
| بھکتہ پور भक्तपुर नगरपालिका | |
|---|---|
| شہری بلدیہ ضلع کا انتظامی مرکز | |
| بھکتہ پور شہری بلدیہ | |
2015 کے زلزلے سے پہلے «بھکتہ پور دربار» کا تاریخی چوک کا صبح کا منظر | |
بھکتہ پور ضلع کے نقشے پر بھکتہ پور شہر کا مقام (پیلا رنگ) | |
| نیپال میں بھکتہ پور کا مقام | |
| متناسقات: 27°40′20″N 85°25′40″E / 27.67222°N 85.42778°E | |
| ملک | |
| پردیش | باگمتی پردیش |
| ضلع | بھکتہ پور ضلع |
| انتظامی مرکز | وارڈ نمبر 2 |
| انتظامی تقسیمات | 10 وارڈ |
| رقبہ | |
| • کل | 6.89 کلومیٹر2 (2.66 میل مربع) |
| آبادی (2021ء)[1] | |
| • کل | 79,136 |
| • کثافت | 11,000/کلومیٹر2 (30,000/میل مربع) |
| • مذاہب | سناتن دھرم بدھ مت |
| منطقۂ وقت | نیپال معیاری وقت (UTC+5:45) |
| رمزِ ڈاک | 44800 |
| ٹیلی فون کوڈ | 01 |
بھکتہ پور (نیپالی زبان: भक्तपुर नगरपालिका، [بَھکْتَہپُر نَگَرپالِکا]) نیپال کا ایک شہر جو بھکتہ پور ضلع، باگمتی پردیش میں واقع ہے۔[2]
بھکتہ پور، نیپال کے دار الحکومت شہر کھٹمنڈو کے مشرق میں واقع ہے؛ یہ اس کے شہری علاقے سے تقریباً 6 کلومیٹر اور شہر کے مرکز سے 12 کلومیٹر دور ہے۔
تفصیلات
[ترمیم]بھکتہ پور کی مجموعی آبادی 79,136 افراد پر مشتمل ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر بھکتہ پور سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "Provincial/District/Local reports: Koshi Province"۔ Census Nepal 2021۔ Central Bureau of Statistics
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Bhaktapur"