بھکھی شریف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بھکھی شریف
قصبہ اور یونین کونسل
City Boulevard (Islamabad, Pakistan).jpg
ملکFlag of Pakistan.svg پاکستان
صوبہپنجاب، پاکستان
ضلعضلع منڈی بہاؤالدین
تحصیلتحصیل منڈی بہاؤالدین
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
جنرل پوسٹ آفس40500
ٹیلی فون کوڈ0456

بھکھی شریف (انگریزی: Bhikhi Sharif) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جوضلع منڈی بہاؤالدین پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ منڈی بہاؤالدین سے 20 کلومیٹر کٹھیالہ شیخاں روڈ پر واقع ہے یہاں جامعہ محمدیہ نوریہ رضویہ بھکھی شریف اور حافظ الحدیث سید محمد جلال الدین شاہ مشہدی کا مزار بھی ہے[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]