بھگوت پران

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search


بھگوت پران (دیوناگری: भागवतपुराण) ہندو مت کی 18 پرانوں میں سے ایک ہے۔و1وو2و اس کا اصل متن سنسکرت میں ہے مگر اب یہ تقریباً تمام ہندوستانی زبانوں میں موجود ہے۔و3و عومی طور پر یہ کرشن کی عبادت پر مشتمل ہے۔و4وو5وو6و اس کی تھیم فلسفہ ادویت اور فلسفہ دویتا سے ماخوذ ہے۔و7وو8وو9و

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]