بھگٹال
ملک | پاکستان |
---|---|
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
ویب سائٹ | http://www.bhagtal.webs.com |
بھگٹال (انگریزی: Bhagtal) پاکستان کا ایک آباد مقام جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ یونین کونسل تھوہا محرم خان کا حصہ ہے اس کی حدود میں ایک چھوٹا ڈیم ہے جسے بھگٹال ڈیم کہا جاتا ہے[1]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
|
|