بھیروا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بھیروا
تمل: பைரவா
Bairavaa movie poster.jpg
ہدایت کار بھارتن
پروڈیوسر بی بھارتی ریڈی
کہانی بھارتن
ستارے وجے
کیرتھی سریش
جگپتی بابو
ستیش
موسیقی سنتوش نارائن
سنیماگرافی ایم سوکومار
ایڈیٹر پراوین کے ایل
پروڈکشن
کمپنی
وجیا پروڈکشن
تقسیم کار سری گرین پروڈکشن
تاریخ اشاعت
  • 12 جنوری 2017ء (2017ء-01-12) (دنیا بھر میں)
ملک بھارت
زبان تمل زبان
بجٹ ₹50 کروڑ
باکس آفس ₹114 کروڑ

بھیروا 2017ء کی ایک بھارتی تمل، ایکشن رومانی فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار بھارتن ہیں۔ اس فلم کے ستارے وجے، کیرتھی سریش اور جگپتی بابو ہیں۔ جبکہ ستیش، ڈینیل بالاجی، سریمان اور تھمبی رامیاہ ساتھی اداکاروں کے طور پر نظر آئے تھے۔ فلم کی موسیقی سنتوش نارائن نے کمپوز کی۔ فلم کے سنیماگرافر ایم سوکومار جبکہ ایڈیٹر پراوین کے ایل ہیں۔ یہ فلم تیلگو میں ایجنٹ بھیروا اور ہندی میں بھیروا کے نام سے ڈب ہوئی۔ یہ فلم کاروباری لحاظ سے ایک کامیابی تھی۔[1][2][3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.ibtimes.co.in/ilayathalapathy-vijays-bairavaa-censored-be-released-january-12-710876
  2. "Vijay: Habitual hit maker | Forbes India"۔ Forbes India (انگریزی زبان میں)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-31۔
  3. Prakash Upadhyaya۔ "Vijay gifts gold ornaments to Bairavaa (Bhairava) unit following its success at box office"۔ International Business Times, India Edition (انگریزی زبان میں)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-16۔