بھیشم ساہنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بھیشم ساہنی
پیدائش8 اگست 1915(1915-08-08)
راولپنڈی, پنجاب, برطانوی ہند
وفات11 جولائی 2003(2003-70-11) (عمر  87 سال)
دہلی, بھارت
پیشہ
  • مصنف
  • ڈرامہ نگار
  • اداکار
قومیتبھارتی
دور1955–2003
بھیشم ساہنی
(ہندی میں: भीष्म साहनी ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 8 اگست 1915ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راولپنڈی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 جولا‎ئی 2003ء (88 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ کمیونسٹ پارٹی
بہن/بھائی
عملی زندگی
تعلیمی اسناد ڈاکٹر نوک   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار ،  مترجم ،  بچوں کے مصنف ،  ڈراما نگار ،  منظر نویس ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت دہلی یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک ترقی پسند تحریک   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 پدم بھوشن   (1998)
لوٹس انعام برائے ادب (1981)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بھیشم ساہنی (8 اگست 1915 - 11 جولائی 2003) ایک بھارتی مصنف، ہندی میں ڈراما نگار اور ایک اداکار تھا جو اپنے ناول اور ٹیلی ویژن کے سکرین پلے تمس ("تاریکی، جہالت") کے لیے مشہور تھا جو تقسیم ہند کا ایک طاقتور اور پرجوش بیان تھا۔ . انھیں 1998ء میں ادب کے لیے پدم بھوشن [4] اور 2002ء میں ساہتیہ اکادمی فیلوشپ سے نوازا گیا۔ وہ ہندی فلموں کے مشہور اداکار بلراج ساہنی کے چھوٹے بھائی تھے۔

بھیشم ساہنی 8 اگست 1915ء کو غیر منقسم پنجاب کے راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے لاہور کے گورنمنٹ کالج سے انگریزی ادب میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی اور پی ایچ ڈی کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12083381g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Bhisham-Sahni — بنام: Bhisham Sahni — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12083381g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. "Padma Awards" (PDF)۔ Ministry of Home Affairs, Government of India۔ 2015۔ 15 اکتوبر 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2015