بھیکو
ظاہری ہیئت
| بھیکو بھیکھو | |
|---|---|
| قصبہ اور یونین کونسل | |
| ملک | |
| پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
| ضلع | ضلع منڈی بہاؤالدین |
| تحصیل | پھالیہ |
| منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
بھیکو ایک قصبہ اور یونین کونسل ہے۔ جو ضلع منڈی بہاؤ الدین میں سیال موڑ تا گجرات روڑ پر واقع ہے۔ [1]
جغرافیہ
[ترمیم]بھیکو سے قادر آباد 4 کلومیٹر دور اور کھٹیالہ شیخاں سے 16 کلومیٹر دور ہے ۔
حوالہ جات
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Bhejho بھیکو". Mandi Bahauddin (بزبان امریکی انگریزی). 3 Oct 2013.