بہاء اللہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مرزا حسین علی نوری
(فارسی میں: میرزا حسینعلی نوری ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہاء اللہ

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (فارسی میں: میرزا حسین‌علی نوری‎ ویکی ڈیٹا پر پیدائشی نام (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 12 نومبر 1817[1][2]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تہران  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 29 مئی 1892 (75 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عکہ  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مزار بہاء اللہ  ویکی ڈیٹا پر مقام دفن (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش تہران  ویکی ڈیٹا پر رہائش (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Iran.svg ایران[3]  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ آسیہ خانم  ویکی ڈیٹا پر شریک حیات (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد عبد البہاء، بہیہ خانم، مرزا مہدی، محمد علی آفندی  ویکی ڈیٹا پر اولاد (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد مرزا عباس نوری  ویکی ڈیٹا پر والد (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
مرزا موسیٰ، صبح ازل  ویکی ڈیٹا پر بہن/بھائی (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مذہبی رہنما، مصنف، مظہرِ اللہ  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مرزا حسین علی نوری المعروف بہاء اللہ بہائی مذہب کے بانی تھے۔ وہ مازندران کے قصبہ نور میں پیدا ہوئے۔ تیس برس کی عمر میں بابی مذہب اختیارکیا۔ اور اپنے سوتیلے بھائی مرزا یحییٰ صبح ازل کو منصب سے ہٹا کر 1868ء میں علی محمد باب کے جانشین بن گئے۔ شاہ ایران پر حملے کے الزام میں پہلے قید اور پھر جلاء وطن کر دیے گئے۔ بغداد میں اقامت اختیار کی۔ اور وہیں اعلان کیا کہ باب مظہر اللہ نے انہیں کے بارے میں کہا ہے۔ ترکوں نے انہیں پہلے ایڈریا نوپل اور پھر عکہ میں نظر بند کر دیا۔ وہیں ان کا انتقال ہوا۔ اُن کے جانشین عبد البہاء ہوئے جنہوں نے بابی مذہب کو مغربی ممالک میں پھیلایا۔ ان کے ماننے والے بہائی کہلاتے ہیں۔[4]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Baha-Allah — بنام: Baha' Allah — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=8472 — بنام: Baha'u'llah — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. https://libris.kb.se/katalogisering/mkz11t854wqcj9k — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 26 مارچ 2018
  4. The Life of Bahá'u'lláh - A Photographic Narrative