بہاء الدین زکریا یونیورسٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی
ملتان یونیورسٹی
Bahauddin Zikriya Uni.png
شعارعلم طاقت ہے۔
قسمعوامی
قیام1975
چانسلرگورنر پنجاب
وائس چانسلرطاہر امین
طلبہ40000
انڈر گریجویٹ21700
پوسٹ گریجویٹ18000
ڈاکٹریٹ کے طلبہ
300
مقامملتان، پنجاب، پاکستان
کیمپسڈیرہ غازی خان، ساہیوال، لیہ، لاہور شاخیں
وابستگیاںایچ۔ای۔سی
ویب سائٹhttp://www.bzu.edu.pk

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی[ترمیم]

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی، ملتان، پنجاب، پا کستان میں واقع ہے۔ یہ جنوبی پنجاب کی سے بڑی یونیورسٹی ہے۔ اس سے پہلے یہ ملتان یونیورسٹی کے نام سے جانی جاتی تھی۔اس جامعہ کے اولین وائس چانسلر ڈاکٹر خیرات محمد ابن رسا مقرر کیے گئے تھے۔

مقام [1][ترمیم]

یہ یونیورسٹی، ملتان میں بوسن روڈ پر واقع ہے۔ یہ شہر کے وسط سے 10 کلو میٹر دور ہے۔ اس کا مین کمپس 960 ایکٹر رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ اس کا پچھلا دروازہ چوک کمہاراں سے صرف 6 کلومیٹر دور ہے۔

داخلہ[ترمیم]

طلبہ کے داخلے عموماً جولائی کے مہینے میں ہوتے ہیں۔ کچھ ڈیپارٹمنٹس کا داخلہ کے لیے اپنا معیار ہے، جبکہ کچھ GAT کو لازمی قرار دیتے یں۔

تدریسی شعبے[2][ترمیم]

فیکلٹی آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسز[ترمیم]

  • سکول آف اکنامکس
  • شعبہ ایجوکیشن
  • شعبہ تاریخ اور تہذیب
  • شعبہ مطالعہ پاکستان
  • شعبہ سیاسیات
  • شعبہ مواصلات
  • شعبہ عمرانیات
  • شعبہ اپلائیڈ سائیکالوجی
  • شعبہ فلفسہ
  • ملتان کالج آف آرٹس
  • شعبہ جغرافیہ
  • شعبہ سپورٹس سائنسز
  • انسٹیٹیوٹ آف سوشل سائنسز
  • شعبہ بین الاقوامی تعلقات
  • شعبہ صنف تعلیم

فیکلٹی آف سائنس[ترمیم]

  • انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹنگ
  • انسٹیٹیوٹ آف پیور اینڈ اپلائیڈ بائیولوجی
  • انسٹیٹیوٹ آف کیمیکل سائنسز
  • شعبہ فزکس
  • انسٹیٹیوٹ آف مالیکیولر بائیولوجی اینڈ بائیو ٹیکنالوجی
  • شعبہ شماریات
  • شعبہ ماحولیات
  • شعبہ بائیو کیمسٹری
  • سینٹر فار ایڈوانس سٹڈیز ان پیور اینڈ اپلائیڈ میتھ میٹکس

فیکلٹی آف اسلامک سٹڈیز اینڈ لینگویجز[ترمیم]

  • شعبہ انگریزی
  • شعبہ عربی
  • شعبہ اسلامیات
  • شعبہ اردو
  • شعبہ سرائیکی

فیکلٹی آف کامرس، لاء ، بزنس ایڈمنسٹریشن[ترمیم]

  • انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز
  • شعبہ کامرس
  • یونیورسٹی گیلانی لاء کالج

فیکلٹی آف فار میسی[ترمیم]

فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز[ترمیم]

  • فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز
  • شعبہ پیتھو بائیولوجی
  • شعبہ بائیو سائنسز
  • شعبہ کلینکل سائنسز
  • شعبہ لائیوسٹاک اینڈ پولٹری پروڈکشن

فیکلٹی آف انجنئرنگ[ترمیم]

  • یونیورسٹی کالج آف انجنئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی
  • یونیورسٹی کالج آف ٹیکسٹائل انجنئرنگ
  • انسٹیٹیوٹ آف ایڈوانس میٹریل

فیکلٹی آف ایگریکلچر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی[ترمیم]

  • فیکلٹی آف ایگریکلچر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
  • انسٹیٹیوٹ آف فوڈ اینڈ نیوٹریشن
  • شعبہ ایگریکلچر انجنئرنگ
  • شعبہ زرعی حشرات
  • شعبہ نباتی افزائشِ نسل اور جینیات
  • شعبہ نباتی علم الامراض
  • شعبہ باغبانی
  • شعبہ دیہی معاشیات
  • شعبہ سوئل سائنسز

یونیورسٹی سب کیمپسز[ترمیم]

اقامت گاہ (ہاسٹل)[7][ترمیم]

درج ذیل اقامت گاہوں میں ہزاروں طلبہ مقیم ہیں۔

لڑکوں کے لیے[ترمیم]

  • ابوبکر ہال
  • عمر ہال
  • عثمان ہال
  • علی ہال
  • حمزہ ہال
  • قاسم ہال

لڑکیوں کے لیے[ترمیم]

  • فاطمہ ہال
  • مریم ہال
  • عائشہ ہال
  • آمنہ ہال
  • زینب ہال
  • خدیجہ ہال

ملازمین کا چناو[ترمیم]

جب بھی ملازمین کی ضرورت ہوتی ہے تو ملک ے مشہور اخبارات میں اشتہار دیے جاتے ہیں۔ اس کے بعد شارٹ لسٹ کر کے امیدوار بلا کر بورڈ اُن کا انٹرویو لیتا ہے۔[8]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "BAHAUDDIN ZAKARIYA UNIVERSITY". HEC. Higher Education Commission of Pakistan. اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2020. 
  2. "Faculties and Departments". BZU. Bahauddin Zakariya University. اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2020. 
  3. "Sub-Campus Sahiwal". BZU. Bahauddin Zakariya University. 2004. اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2020. 
  4. "Sub-Campus Layyah". BZU. Bahauddin Zakariya University. اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2020. 
  5. "BZU Lahore Campus". The Nation. THE NATION. 1 نومبر 2013. اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2020. 
  6. "Sub-Campus Vehari". BZU. Bahauddin Zakariya University. اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2020. 
  7. "Accommodation". Bahauddin Zakariya University. BZU. اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2020. 
  8. Centre، Career Development. "BZU". BAHAUDDIN ZAKARIYA UNIVERSITY. BAHAUDDIN ZAKARIYA UNIVERSITY. اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2020. 

بیرونی روابط[ترمیم]