بہارستان جامی
Appearance
بہارستان مولانا نورالدین عبدالرحمن جامی کی تصنیف جو انھوں نے اپنے لڑکے یوسف ضیاءالدین کو گلستان پڑھانے کے دوران 1486ء میں گلستان سعدی کی تقلید میں لکھی گئی۔ اور اسی کی مانند آٹھ ابواب پر مشتمل ہے۔ ہر باب میں حکایات کے علاوہ جگہ جگہ اشعار بھی درج ہیں۔[1]