صوبہ بہار اور اڑیسہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بہار اور اڑیسہ صوبہ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
صوبہ بہار اور اڑیسہ
Bihar and Orissa Province
کا صوبہ کا برطانوی ہند
1912–1936
Flag of Bihar and Orissa
Flag
Bihar and Orissa province.jpg
بہار اور اڑیسہ صوبہ 1912، برطانوی ہند
دار الحکومتپٹنہ
تاریخ 
• بنگال سے علاحدگی
1912
• بہار اور اڑیسہ صوبے کی تقسیم
1936
ماقبل
مابعد
اڑیسہ ڈویژن
صوبہ بہار
صوبہ اڑیسہ

بہار اور اڑیسہ (انگریزی: Bihar and Orissa) برطانوی ہند کا ایک صوبہ تھا[1]، جس میں موجودہ دور کی بھارتی ریاستوں: بہار، جھارکھنڈ اور اڑیسہ (اوڈیشا) کا کچھ حصہ شامل تھا۔ یہ علاقے انگریزوں نے اٹھارویں اور انیسویں صدی میں فتح کیے تھے اور یہ بنگال پریزیڈنسی کا مغربی حصہ تھا۔

تاریخ[ترمیم]

1756ء میں بہار بنگال کا حصہ تھا۔ 1803ء کو اڑیسہ پر برطانوی راج کا مکمل قبضہ ہو گیا تھا۔[2] 1 اگست 1912 کو صوبجات بہار و اڑیسہ دونوں کو بہار اور صوبہ اڑیسہ کی حیثیت سے بنگال سے الگ کر دیا گیا۔[3] 1 اپریل 1936ء کو صوبجات بہار و اڑیسہ تقسیم ہوکر دو صوبے صوبہ بہار اور صوبہ اڑیسہ وجود میں آئے۔ [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1.  چشولم، ہیو، ویکی نویس (1911ء). "Behar". دائرۃ المعارف بریطانیکا (ایڈیشن 11ویں). کیمبرج یونیورسٹی پریس. 
  2. https://www.rekhta.org/ebooks/odisha-mein-urdu-hafeezullah-newalpuri-ebooks/?lang=Ur%7C"اڑیسہ میں اردو" از حفیظ اللّٰہ نیولپوری، صفحہ نمبر 30 مطبوعہ: قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی
  3. "ଇତିହାସ ଓ ରାଜନୀତି ବିଜ୍ଞାନ" ଶ୍ରେଣୀ ୧୦ - ପୃଷ୍ଠା ୬୨|اڈیہ تاریخ و سیاسی سائنس - دسویں کلاس - صفحہ نمبر 62 - سن طباعت: 2018
  4. "ଇତିହାସ ଓ ରାଜନୀତି ବିଜ୍ଞାନ" ଶ୍ରେଣୀ ୧୦ - ପୃଷ୍ଠା ୬୯|اڈیہ تاریخ و سیاسی سائنس - دسویں کلاس - صفحہ نمبر 69 - سن طباعت: 2018

بیرونی روابط[ترمیم]

متناسقات: 21°00′N 86°18′E / 21.00°N 86.30°E / 21.00; 86.30