بہار بیگم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بہار بیگم
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1942 (عمر 76–77 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

بہار بیگم پیدائشی نام کشور بیگم، (پیدائش 1942ء) ایک پاکستانی اداکارہ ہیں جو پاکستانی سنیما میں انور کمال پاشا کی فلم چن ماہی (1956) کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔انور کمال پاشا ہی نے بہار بیگم کو فلموں میں متعارف کرایا۔ اس کے بعد بہار نے پنجابی اور اردو زبان کی پاکستانی فلموں میں کام کیا 1956ء سے 1980ء کی دہائی تک بہار نے 500 فلموں میں اداکاری کی۔[1] وہ لاہور، پاکستان، میں بڑی ہوئیں جس وجہ سے پنجابی فلمی صنعت سے وابستہ رئیں، شروع میں مرکزی کردار ادا کیے اور پھر "جذباتی طور پر مضبوط ماؤں" کا کردار کیا، مشہور پنجابی فلموں کے مرکزی کردار سلطان راہی کی 1980ء کی دہائی کی فلموں میں ماں ہی کا کردار کرتی تھیں۔[2]

فلموگرافی[ترمیم]

نام اجرا زبان
چن ماہی 1956ء پنجابی
کرتار سنگھ 1959ء پنجابی
منگتی 1959ء پنجابی
دو راستے 1961ء پنجابی
صدقے تیری موت توں 1977ء پنجابی
وحشی گجر 1979ء پنجابی
شیر خان[3] 1981ء پنجابی
چن سورج 1981ء پنجابی
چڑدا سورج 1982ء پنجابی
جٹ تے ڈوگر 1983ء پنجابی
دیس پردیس 1983ء پنجابی
موٹی ڈوگر 1983ء پنجابی
رستم تے خان 1983ء پنجابی
شیر ماما 1983ء پنجابی
شعلے 1984ء پنجابی
پکار 1984ء پنجابی
خودار 1985ء پنجابی
غلامی 1985ء پنجابی
شاہ بہرام 1985ء پنجابی
قیدی 1986ء پنجابی
ملنگا 1986ء پنجابی
جرنیل سنگھ 1987ء پنجابی
سلسلہ 1987ء پنجابی
روٹی 1988ء پنجابی
سرمایہ 1990ء پنجابی
شیر دل 1990ء پنجابی
کالے چور 1991ء پنجابی/اردو
ریاض گجر 1991ء پنجابی
ڈاکو راج 1992ء پنجابی
پجیرو گروپ 1994ء پنجابی/اردو
شیر پنجاب دا 1994ء پنجابی
زمین آسمان 1994ء پنجابی/اردو
چوڑیاں 1998ء پنجابی
سوہا جوڑا 2007ء پنجابی
خاموش رہو 2011ء اردو
شاریکا 2012ء پنجابی
شور شرابا[4] 2018ء اردو

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Sher Khan۔ "The Express Tribune"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2015۔، actress Bahar Begum article on The Express Tribune newspaper, Retrieved 9 Dec 2015
  2. https://www.youtube.com/watch?v=YVkST9mkMHg, actress Bahar Begum Interview on YouTube, Retrieved 10 Dec 2015
  3. https://www.imdb.com/name/nm0066827/?ref_=fn_nm_nm_1, actress Bahar Begum Filmography on IMDb website, Retrieved 9 Dec 2015
  4. ‘Shor Sharaba’ enters post-production | The Express Tribune

سانچہ:Pakistan-film-actor-stub