بہاولپور دھماکا 2017ء
Appearance
تاریخ | 25 جون 2017 |
---|---|
وقت | لگ بھگ 06:30 پ۔م۔و (01:00 گ۔م۔و) |
قسم | دھماکا |
زخمی | 34+ |
25 جون 2017ء کو، احمد پور شرقیہ، ضلع بہاولپور کے قریب ایک تیل ٹینکر دھماکے سے کم از کم 219 افراد ہلاک اور 34 سے زائد زخمی ہوئے۔
حادثہ
[ترمیم]دھماکا تقریباً پاکستانی وقت کے مطابق 06:00 بجے ہوا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آئل ٹینکر پھٹنے کا واقعہ قومی شاہراہ پر پل پکا کے قریب اس وقت پیش آیا جب آئل ٹینکر کے الٹنے کے باعث پٹرول لیک ہونے لگا اور بڑی تعداد میں لوگ پٹرول جمع کرنے وہاں پہنچ گئے۔ مسلسل دس منٹ پیٹرول لیک ہونے کے بعد آئل ٹینکر پھٹنے سے قریب موجود 75 سے زائد موٹر سائیکلیں اور کئی گاڑیاں بھی جل کر خاکستر ہوگئیں۔[1] بعض معلومات کے مطابق آگ سگریٹ کی وجہ سے لگی۔[2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "بہاولپور: آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے 133 افراد ہلاک، 125 جھلس گئے"۔ بی بی سی اردو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-25
- ↑ "آئل ٹینکر میں دھماکا جس کے نتیجہ میں 132 جانیں ضائع"۔ ریوٹرز۔ 25 جون 2017۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-25
زمرہ جات:
- 2017ء میں پاکستان میں آفات
- 2017ء میں پاکستان میں جرائم
- 2017ء میں دھماکے
- 2017ء میں شارعی حادثات
- ایشیا میں جون 2017ء کے جرائم
- پاکستان میں دھماکے
- پاکستان میں شارعی حادثات
- پنجاب، پاکستان میں 2017ء
- پنجاب، پاکستان میں آفات
- پنجاب، پاکستان میں دھماکے
- تاریخ پنجاب، پاکستان (1947ء–تاحال)
- ضلع بہاولپور
- آتش زدگیاں
- 2017ء میں آتشزدگیاں
- صنعتی آتشزدگیاں اور دھماکے
- جون 2017ء کے واقعات
- دھماکے
- ویکی منصوبہ پاکستان کے مضامین