بہاول اسٹیڈیم
Appearance
ڈرنگ اسٹیڈیم | |
مقام | بہاولپور، پنجاب، پاکستان |
---|---|
مالک | پاکستان کرکٹ بورڈ |
عامل | پاکستان کرکٹ بورڈ |
گنجائش | 15,000 |
سطح | گھاس |
کرایہ دار | |
پاکستان |
بہاول اسٹیڈیم بہاولپور، پنجاب، پاکستان میں واقع ایک گراؤنڈ ہے۔ مقامی طور پر اسے ڈرنگ اسٹیڈیم کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ اسٹیڈیم زیادہ تر کرکٹ میچوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس اسٹیڈیم میں 15,000 تماشائیوں کی گنجائش ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- پاکستان میں کھیلوں کے میدان
- پاکستان میں کرکٹ کے میدان
- کراچی میں کھیلوں کے مقامات
- لاہور میں کھیلوں کے مقامات
- فیصل آباد میں کھیلوں کے مقامات
حوالہ جات
[ترمیم]مزید حوالہ جات
[ترمیم]- بہاول اسٹیڈیم، کرک انفو پر