بہرام پاشا مسجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بہرام پاشا مسجد
Diyarbakır Behram Paşa Camisi.jpg
بنیادی معلومات
مقام زیاگوکلپ، دیار بکر، ترکی
مذہبی انتساب سنی اسلام
ملک ترکی
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیر Mosque
تاریخ تاسیس 971ھ980ھ
1564ء1572ء

بہرام پاشا مسجد (ترکی: بہرام پاشا جامع) دیار بکر میں واقع ایک تاریخی مسجد ہے جو سولہویں صدی عیسوی کے نصفِ اول کے بعد تعمیر کی گئی۔

تاریخ/ ہیئت عمارت[ترمیم]

بہرام پاشا مسجد کی بنیاد دیاربکر کے گورنر بہرام پاشا کے حکم سے 971ھ مطابق 1564ء میں رکھی گئی اور اِس مسجد کی تعمیر 980ھ مطابق1572ء میں9 سال کی مدت میں پایہ تکمیل کو پہنچی۔ مسجد کی عمارت سیاہ سنگ مرمر سے تعمیر کی گئی ہے۔ عثمانی طرز تعمیر کے حوالے سے یہ مسجد دیار بکر میں نمایاں تاریخی حیثیت کی حامل ہے۔ مسجد کی محرابیں بلند ہیں جو صحن سے ملحق ہیں اور اِن محرابوں کے عین اوپر گنبد تعمیر کیے گئے ہیں۔[1] دیار بکرمیں تعمیر کی جانے والی تاریخی عمارت میں سیاہ سنگ مرمر بہت کم استعمال کیا گیا ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]