بہمن دارالشفائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بہمن دارالشفائی
معلومات شخصیت
قومیت ایرانی-برطانوی
عملی زندگی
تعليم انڈسٹریل انجینئرنگ
مادر علمی شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی
پیشہ صحافت، ترجمہ، بلاگنگ اور فلم سازی

بہمن دار الشفائی (فارسی: بهمن دارالشفایی) ایک ایرانی-برطانوی صحافی، مترجم، بلاگر اور فلم ساز ہے۔ دار الشفائی نے اس سے پہلے بی بی سی فارسی میں بھی بطور صحافی کام کیا ہے۔[1] دارالشفائی 2013ء میں بی بی سی چھوڑ کر ایران واپس آئے [2] اور بعد میں مترجم کے طور پر ماہی اشاعتی کمپنی اور ایک ایرانی غیر حکومتی تنظیم کے لیے کام کرتے رہے۔ فروری 2016ء میں ان کو تہران میں گرفتار کر کے عدلیہ آفیسر لے گئے۔[3]

کام[ترمیم]

ترجمے[ترمیم]

فلم سازی[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Former BBC Persian journalist 'detained in Iran'"۔ BBC۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 فروری 2016۔
  2. "Ex-BBC journalist jailed in Iran before foreign minister's UK visit"۔ Guardian۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 فروری 2016۔
  3. "Iran: Former BBC Journalist Is Arrested"۔ نیو یارک ٹائمز۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 فروری 2016۔
  4. David Miller۔ "Political Philosophy"۔ Amazon۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 فروری 2016۔
  5. Kenneth Minogue۔ "Politics: A Very Short Introduction"۔ Oxford۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 فروری 2016۔
  6. "Farhad's Friday"۔ Youtube۔ BBC Persian۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 فروری 2016۔