بہن (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بہن
Bahen (1941 film).jpg
ہدایت کارمحبوب خان
پروڈیوسرنیشنل اسٹوڈیوز
تحریربابو بھائی مہتا
ضیا سرحدی
ستارےشیخ مختار
نلنی جیونت
ہریش
کنہیا لال
موسیقیانیل بسواس
سنیماگرافیفریدون ایرانی
ایڈیٹرشمس الدین قادری
پروڈکشن
کمپنی
نیشنل اسٹوڈیوز
تاریخ نمائش
1941
دورانیہ
156 منٹ
ملکبھارت
زباناردو

بہن (ہندی: बहन) بالی وڈ میں 1941ء میں بننے والی ایک ہندی فلم تھی جس کے ہدایت کار محبوب خان تھے۔[1] یہ فلم نئے بینر کے تحت بنائی گائی تھی کیوں کہ محبوب خان نے اس وقت کی اپنی تین اہم فلم، عورت (1940ء)، بہن(1941ء) اور روٹی (1942ء) تیار کیں۔[2]

کہانی[ترمیم]

اپنی چھوٹی بہن بینا (بے بی مینا کماری) کو سیلاب سے بچانے کے بعد، امر (شیخ مختار) برسوں سے اپنی چھوٹی بہن بینا کے بارے میں بہت زیادہ ترقی پسند ہوتا چلا گیا۔ امر کو دو بار پیار ہو جاتا ہے لیکن وہ شادی کے بندھن کو ترک کر دیتا ہے تاکہ وہ بڑھتی ہوئی بینا کی دیکھ بھال کر سکے۔ بینا (نلنی جیونت)، اب ایک نوجوان لڑکی ہو جاتی ہے اور اس کو سماجی کارکن راجندر (ہریش) سے محبت ہو جاتی ہے۔ امر بینا کو کھونا نہیں چاہتا ہے اور اس لیے اس کی شادی چور موتی کنہیاالال سے کرنے کا فیصلہ کرتا ہے تاکہ بینا کچھ عرصے بعد اس سے طلاق لے لے گی اور پھر ہمیشہ کے لیے اپنے بھائی کے ساتھ رہے گی۔ متعدد واقعات کے بعد میں بینا اور راجندر کی شادی ہو جاتی ہے۔ امر کو کچھ خوشی ملتی ہے جب بینا کی بیٹی پیدا ہوتی ہے۔

ستارے/کردار[ترمیم]

موسیقی[ترمیم]

نغموں کی فہرست[3]

# نام گلوکار
1 "پیا گھر جانا ، ساجن گھر جانا" نالینی جےونت
2 "آئی جوانی ،جیا لہارے" شیخ مختار، نالینی جےونت
3 "نہیں کھاتے ہیں بھیا میرے پان" شیخ مختار، نالینی جےونت
4 "تورے کجرا لگاؤں مورے " بینا کماری، بچہ مینا
5 "مورا پہو پہو من بولے" حسن بانو
6 "راتوں نیش دن تیرا نام رے " حسن بانو
7 "پریت نہیں جان بلام مور بھولے" اقبال
8 "موھے لے چل اپنی نگاریہ" حسن بانو، نالینی جےونت
9 "کوئیل گا ری پاپیہ" حسن بانو
10 "کیا جا سب کا بھلا" انل بسواس
11 "آج چلی سسرال سخی ری" انل بسواس
12 "کیوں کرتا ہے مورکھ آشا" انل بسواس


بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Crow، Jonathan. "Bahen 1941". Movies. The New York Times Company. New York Times. اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2014. 
  2. Ahmed، Rauf (2008). Mehboob Khan The Legends of Indian Cinema Series. Delhi, India: Wisdom Tree. صفحہ 37. ISBN 9788183281065. 
  3. "Bahen 1941". lyricsbogie.com. Latest Hindi Songs Lyrics. اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2014.