بہی روجی پنگلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بھی روجی پنگلے
Flag of the Maratha Empire.svg
Flag of the Maratha Empire.svg مرہٹہ سلطنت کے پیشوا
معیاد عہدہ 1708 – 1711
پیشرو رام چندر نیل کنٹھ باوڑیکر
جانشین پرشورام تریمبک کلکرنی
والد Moropant Pingale
مذہب ہندو

بھی روجی پنت پنگلے یا بَھیرَوجی پنت پِنگلے (مراٹھی: बहिरोजीपंत पिंगळे / भैरवजीपंत पिंगळे) موروپنت تریمبک پنگلے کے چھوٹے بیٹے تھے۔ ان کے والد موروپنت پنگلے شیواجی مہاراج کے پہلے پیشوا تھے۔ جب سنہ 1711ء میں کانہوجی آنگرے ستارا شہر پر حملہ آور ہوا تو بھی روجی کو گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گیا۔ فوراً شاہو اول نے بالاجی وشوناتھ کو حکم دیا کہ اسے رہا کروائیں اور پیشوا کے منصب کی شکل میں انہیں اختیار دیا تاکہ وہ بادشاہ کی جانب سے کانوجی آنگڑے سے گفت و شنید کریں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  • Bombay University – Maratha History – Seminar Volume
  • New History of Marathas by G S Sardesai (Phoenix Publications).
  • Advanced Study in the History of Modern India 1701-1813 .Jaswant Lal Mehta (New Dawn Press - New Delhi )
  • New Cambridge History of India: The Marathas, 1600-1818 By Stewart Gordon, Cambridge University Press.
  • A History of the Maratha People by G.A.Kincaid and Rao Bahadur D.B.Parasnis (Humphrey Milford Oxford University Press).