بیافو گلیشیر
Jump to navigation
Jump to search
بیافو گلیشیرقراقرم کے پہاڑوں میں واقع 63 کلومیٹر لمبا گلیشیر بلتستان میں واقع ہے۔ یہہسپر گلیشیرسے ملتی ہے جو ہنزہ میں واقع ہے قطبین کے بعد یہ تیسرا بڑا گلیشیر ہے۔
یہ علاقہ مارخور، برفانی چیتا اوربھورے ریچھکے لیے مشہور ہے۔