بیتوایل
ظاہری ہیئت
| بیتوایل | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| مقام پیدائش | فدام ارام |
| اولاد | لابان [1]، ربقہ [2] |
| والد | نحور بن تارح [3] |
| والدہ | ملکاہ بن نحور |
| درستی - ترمیم | |
بیتوایل (Bethuel) (عبرانی: בתואל Bəṯū’êl, “خدا کا گھر”) ایک آرامی النسل [4] شخص تھے جو ناحور اور ملکہ کے بیٹے، ابراہیم کے بھتیجے اور لابان اور ربیکا کے والد تھے۔[5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : בראשית — باب: 5 — فصل: 28
- ↑ عنوان : בראשית — باب: 23 — فصل: 22
- ↑ عنوان : בראשית — باب: 20-22 — فصل: 22
- ↑ "Gen. 28:5"۔ 2022-04-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-23
- ↑ Gen. 22:23 آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ mechon-mamre.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل); Gen. 28:5. آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ mechon-mamre.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)