مندرجات کا رخ کریں

بیتی شمارندہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بچے ایک بیتی شمارندے کو استعمال کرتے ہوئے

بیتی کمپیوٹر (home computer)، ذاتی کمپیوٹر جات کی ایک جماعت جو 1970ء کو بازار میں لائی گئی اور 1980ء کی دہائی میں عام ہو گئی۔

اِن شمارندوں کو عموماً تعلیم، لعبہ کھیلنے (game play) اور ذاتی انتاجیت (productivity) جیسے لفظ کاری (word processing) کے لیے خریدا گیا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]