بیت المکرم مسجد، کراچی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جماعت اسلامی کے زیر اثر یہ مسجد کراچی کی اہم مساجد میں شمار کی جاتی ہے۔ یہ مسجد یونیورسٹی روڈ پر گلشن اقبال کے علاقے میں واقع ہے۔