مندرجات کا رخ کریں

بیت ایل

بیت ایل
Beit El

  • בֵּית אֵל
  • بيت إيل
عبرانی نقل نگاری
  آئی ایس او 259Beit ʔel
  دیگر ہجےBet El (سرکاری)
بیت ایلBeit El is located in the Central West Bank
بیت ایلBeit El
بیت ایل
Beit El
متناسقات: 31°56′37.5531″N 35°13′21.1765″E / 31.943764750°N 35.222549028°E / 31.943764750; 35.222549028
علاقہمغربی کنارہ
ضلعیہودا و سامرا علاقہ
قیام1977
حکومت
  قسممقامی کونسل
  سربراہ بلدیہShay Alon
رقبہ
  کل1,528 دونم (1.528 کلومیٹر2 یا 378 ایکڑ)
آبادی (2015)[1]
  کل6,046
ویب سائٹwww.bet-el.muni.il

بیت ایل (انگریزی: Beit El; عربی: بيت إيل; عبرانی: בֵּית אֵל) مغربی کنارہ میں ایک لوکل کونسل ہے۔ کتاب پیدائش 28:19 کے مطابق اس جگہ کا سابق نام لُوز تھا مگر یعقُوب نے اس مقام کا نام تبدیل کرکے بیت ایل رکھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "List of localities, in Alphabetical order" (PDF)۔ Israel Central Bureau of Statistics۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-16

بیرونی روابط

[ترمیم]