مندرجات کا رخ کریں

بیت شان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بیت شیان
  • בֵּית שְׁאָן
  • بيسان
عبرانی نقل نگاری
 • آئی ایس او 259Beit Šˀan
 • نقل حرفی.Bet Šəʼan
 • دیگر ہجےBet She'an (سرکاری)
Beth Shean (غیر سرکاری)
Roman Cardo in Beit She'an National Park
Roman Cardo in Beit She'an National Park
بیت شیان
لوگو
ضلعشمالی
حکومت
 • قسمشہر
 • میئرJacky Levi
رقبہ
 • کل7,330 دونم (7.33 کلومیٹر2 یا 2.83 میل مربع)
آبادی (2009)
 • کل16,900
نام کے معنیHouse of Tranquillity

بیسان یا بیت شیان (عبرانی: בֵּית שְׁאָן، نقحر: بئیت شْءٰن‎؛ عربی: بيسان) ایک شہر جو اسرائیل کے ضلع شمالی میں واقع ہے۔

بائبل کے مطابق یہ منسی کا شہر تھا جو اشکار کے علاقہ میں تھا۔ بائبل اس کا نام بیت شان آیا ہے۔

تفصیلات

[ترمیم]

بیسان کی مجموعی آبادی 16,900 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔