بیت نصیف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بیت نصیف

بیت نصیف (انگریزی: Nasseef House) بلد، جدہ، سعودی عرب میں "نصیف خاندان" کا ایک تاریخی گھر ہے۔ یہ عمر نصیف نے 1881ء میں تعمیر کروایا۔ دسمبر 1925ء میں معرکہ جدہ کے بعد جب عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود شہر میں داخل ہوئے تو انھوں نے بیت نصیف میں قیام کیا۔ 2009ء میں اسے ایک عجائب گھر میں تبدیل کر دیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]