بیجنگ میں جامعات و کالجوں کی فہرست
یہ بیجنگ میں جامعات و کالجوں کی فہرست (انگریزی: List of universities and colleges in Beijing) ہے۔ چینی دار الحکومت میں اعلیٰ تعلیم کے کم از کم 70 ادارے ہیں۔ زیادہ تر کالج اور یونیورسٹیاں عوامی یا الحاق شدہ ہیں؛ صرف چند ایک نجی طور پر قائم ہیں. ۔