بیخود بدایونی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بیخود بدایونی
معلومات شخصیت
پیدائش 17 ستمبر 1857  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
بدایوں  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 10 نومبر 1912 (55 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
بدایوں  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ شاعر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

بیخود بدایونی (پیدائش:17 ستمبر 1857ء— وفات:10 نومبر 1912ء) انیسویں صدی کے اختتام اور بیسویں صدی کے ابتدائی عشروں کے نمایاں شاعر تھے۔ان کا حقیقی نام مولوی عبد الحئی تھا۔ ان کے والد کا نام مولوی غلام رسول تھا۔ ان کا تعلق بدایوں (اترپردیش) , بھارت سے تھا۔ ان کی پیدائش 17ستمبر 1857ء کو بدایوں میں ہوئی تھی جب کہ ان کی وفات نومبر 1912ء میں اسی جگہ ہوئی تھی۔ وہ مولانا الطاف حسین حالی کے شاگرد تھے۔

شاعری کا نمونہ[ترمیم]

پردے سے پُچھتے ہو ترا دل کہاں ہے اب
پہلو میں میرے آؤ تو کہدوں یہاں ہے اب[1]

حوالہ جات[ترمیم]