بیداغ فولاد صابن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مسجد فتح

بیداغ فولاد صابن بیداغ فولاد کا ایک ٹکڑا ہوتا ہے جو صابن کی شکل میں ہوتا ہے۔ اس کا استعمال پیاز، لہسن اور مچھلی وغیرہ کی تیز بدبو کو ختم کرنے کے لیے ہوتا ہے۔[1]

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ مذکورہ بالا بدبو کو دور کرنے کے لیے بیداغ فولاد کا صابن ہی ضروری نہیں ہے کچن میں موجود بیداغ فولاد کی چمچ بھی یہ کام کر سکتی ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Anne Marie Helmenstine۔ "How Does Stainless Steel Remove Odors?"۔ About.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 18, 2009۔
  2. "Does a Bit of Steel Get Rid of That Garlic Smell?"، Science out of the box، National Public Radio، نومبر 11, 2006

بیرونی روابط[ترمیم]