بیدردی (فلم)
ظاہری ہیئت
| بیدردی | |
|---|---|
| عمومی معلومات | |
| تاریخ نمائش | 1993 |
| ملک | |
| زبان | ہندی |
| عملہ | |
| ہدایت کار | |
| فلم ساز | |
| اداکار | |
| موسيقى | لکشمی کانت پیارے لال |
| معلومات على ... | |
| درستی - ترمیم | |
بیدردی (انگریزی: Bedardi) 1993ء کی بھارتی ہندی زبان کی ایکشن، رومانوی فلم ہے جسے لارنس ڈیسوزا اور منوہر پانڈیا نے پروڈیوس کیا تھا۔ فلم کے ہدایت کار کرشن کانت پانڈیا ہیں۔ فلم میں اجے دیوگن، ارمیلا ماتونڈکر، نصیر الدین شاہ، رینا رائے شامل ہیں۔ [2] فلم کی موسیقی لکشمی کانت پیارے لال کی ہے۔ یہ فلم 12 نومبر 1993ء کو ریلیز ہوئی۔ [3][4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://www.imdb.com/title/tt0358992/fullcredits — اخذ شدہ بتاریخ: 7 جولائی 2016
- ↑ "BEDARDI CAST & CREW"۔ 2023-02-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ "Bedardi (1993)"۔ 2024-12-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2026-01-20
- ↑ "Bedardi"
بیرونی روابط
[ترمیم]- Bedardi آئی ایم ڈی بی پر (بزبان انگریزی)
| پیش نظر صفحہ 1990ء کی دہائی کی ہندی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |