بیدی محل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بیدی محل

بیدی محل (انگریزی: Bedi Mahal) کلر سیداں، ضلع راولپنڈی، پنجاب، پاکستان میں واقع ایک محل ہے۔ اسے سکھوں کے روحانی اور سیاسی رہنما کھیم سنگھ بیدی نے جو براہ راست گرو نانک کی نسل سے تھے، انیسویں صدی کے اواخر میں تعمیر کروایا۔ [1][2][3][4][5][6] تقسیم ہند کے بعد یہ ایک اسکول بن گیا مگر اب یہ ایک کھنڈر ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]