بیرام ڈی آواری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بیرام ڈنشا آواری سے رجوع مکرر)
بیرام ڈی آواری
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1942ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 22 جنوری 2023ء (80–81 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اشرافیہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

بیرام ڈی آواری (1942ء- 22 جنوری 2023ء) پاکستان کی ایک ممتاز کاروباری، کشتی ران اور صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی والی شخصیت تھے جو پاکستان کے مشہور کشتی راں کے طور پر بھی شہرت کے حامل تھے جنھوں نے 1978 اور 1982 کے ایشیائی کھیلوں میں پاکستان کی نمائندگی کی اور دونوں میں گولڈ میڈلز جیتے۔ 1978ء میں ان کے ساتھی منیر صادق تھے جبکہ 1982ء میں ان کا ساتھ ان کی اہلیہ گوشپی آواری نے دیا۔ بیرام ڈی آواری کے اس کارنامے کے اعتراف کے طور پر 14 اگست 1982ء کو حکومت پاکستان نے انھیں صدارتی تمغابرائے حسن کارکردگی عطا کیا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]