بیرونی سیارہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایک خیالی تصویر جو ہمیں یہ بات بتاتی ہے کہ سیارے کیسے ہماری  کہکشاں میں تاروں کے گرد گھومتی ہیں۔

بیرونی سیارہ یا (exoplanet) ایسے سیاروں کو کہتے ہیں جو ہمارے نظام شمسی سے باہر دیگر ستاروں کے گرد چکر لگا رہے ہیں۔ جولائی 2015ء تک  ناسا نے ایسے دو ہزار سیارے دریاف کیے ہیں۔

ایک خیالی  تصویر جو  اس طرح کے سیارے کی جسامت اور  مشتری کے جسامت کا موازنہ کر رہی ہے۔