بیرونی فتح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بیرونی فتح یا بیرونیہ فتح ،ایسی فتح کو کہا جاتا ہے جس میں فاتح کو صر ف اس ریاست یا ملک جس کو انھوں نے فتح کیا ہو،اس کا صرف بیرونی قوت یا باہر کا کنٹرول ملتا ہے اور باقی اس کے اندرونی کنٹرول اس کے نمائندوں یا باشندوں کے ہاتھ میں ہو،یعنی وہ اپنا لیڈر بناسکتے ہو۔ بیرونی قوت میں بہت سی چیزیں (مثلاً دوسرے ممالک سے تعلقات،تجارت،درآمدنی،برآمدنی،وغیرہ) سب شامل ہیں۔

مثالیں[ترمیم]

  • 1880ء کے انگلو-افغان جنگ میں برطانیہ نے محکم افغان کو فتح تو کیا مگر صرف بیرونی روابط و امور برطانیہ کے قبضے میں رہے،باقی اندرونی امور و روابط (شاہت،وزارت،فوج داری،وغیرہ) سب انہی افغانوں کے کنٹرول میں رہے۔
  • برطانوی راج میں بھی کچھ ایسی جگہ تھی جس پر راج تو برطانیہ کا تھا لیکن اس کے راجا مہراجا اور سارا کنٹرول اس جگہ کے مقامی لوگوں کی ہاتھ میں تھا۔