بیریندر ناتھ سرکار
ظاہری ہیئت
| بیریندر ناتھ سرکار | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | سنہ 1901ء [1][2] بھاگل پور |
| وفات | 28 نومبر 1980ء (78–79 سال) کولکاتا |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | فلم ساز |
| اعزازات | |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
بیریندر ناتھ سرکار (انگریزی: Birendranath Sircar) جنھیں بی این سرکار کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک ہندوستانی فلم پروڈیوسر اور نیو تھیٹر کلکتہ کے بانی تھے۔ انھوں نے بنگالی زبان میں فلمیں بنائیں جو بہت سے فلمی ہدایت کاروں کو متعارف کرانے کے لیے مشہور ہوئیں جو بعد میں مشہور ہوئے۔ انھیں 1970ء میں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ اور 1972ء میں بھارت کا تیسرا سب سے بڑے شہری اعزاز پدم بھوشن سے نوازا گیا۔ [3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119355248 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/1649016 — بنام: B. N. Sircar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ "B.N. Sircar : भारतीय सिनेमा के विकास की नींव के एक निर्माता | Cine Manthan"۔ 2011-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-05-08

