بیر(درخت)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بیری کا درخت سے رجوع مکرر)

بیری اردو میں ایک پھل کا نام ہے ، اس کے درخت کو بیری کا درخت کہتے ہیں۔ بیر کئی قسموں کے ہوتے ہیں، مثلاً بیر، پیندو پیر، جنگلی بیر۔ بیری کے درخت پر لگنے والے شہد کے چھتے سے نکلنے والے شہد کو بہت پسند کیا جاتا ہے۔