مندرجات کا رخ کریں

بیلفاسٹ بندرگاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بیلفاسٹ بندرگاہ

بیلفاسٹ بندرگاہ (انگریزی: Belfast Harbour/Port of Belfast) بیلفاسٹ، شمالی آئرلینڈ کا ایک بڑا سمندری مرکز ہے، جو شمالی آئرلینڈ کی سمندری تجارت کا 67% اور پورے جزیرہ آئرلینڈ کی سمندری تجارت کا تقریباً 25% ہینڈل کرتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]