بیلم حسنین
Appearance
بیلم حسنین | |
---|---|
قومی اسمبلی پاکستان کی رکن | |
مدت منصب 2002ء – 31 مئی 2018ء | |
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
بیلم حسنین (انگریزی: Belum Hasnain) (ولادت: 11 فروری 1952ء) ایک پاکستانی سیاست دان جن کا تعلق لاہور سے ہے، 2002ء سے مئی 2018ء تک پاکستان کی قومی اسمبلی کی ممبر رہ چکی ہیں۔
سیاسی زندگی
[ترمیم]2002ء کے عام انتخابات
[ترمیم]بیلم حسنین بھٹی 2002ء کے عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی صوبائی قومی کی رکن منتخب ہوئیں۔[1]
2008ء کے عام انتخابات
[ترمیم]بیلم 2008ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن دوبارہ منتخب ہوئی۔[2][3]
2013ء کے عام انتخابات
[ترمیم]بیلم 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔[4][5][6]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Women who made it to National Assembly"۔ DAWN.COM۔ 1 November 2002۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2017
- ↑ "Poor Pakistan's MNAs get 3-fold richer in 6 years"۔ The Nation۔ 07 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2017
- ↑ "Average MNA gets three times richer in six years"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 06 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2017
- ↑ "ECP asks MPs to vacate additional seats by 10th"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 5 June 2013۔ 08 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2017
- ↑ "Women, minority seats allotted"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 29 May 2013۔ 07 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2017
- ↑ "22pc women beat 78pc men in parliamentary business"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 08 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2017
زمرہ جات:
- اکیسویں صدی کی خواتین سیاست دان
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان پیپلز پارٹی کے سیاست دان
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2002ء تا 2007ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2008ء تا 2013ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پنجابی شخصیات
- قومی اسمبلی پاکستان کی خواتین ارکان
- قومی اسمبلی پاکستان کے رکن کے نامکمل مضامین
- اکیسویں صدی کی پاکستانی خواتین سیاست دان