بیلہ
Jump to navigation
Jump to search
بیلہ، صوبہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کا صدر مقام ہے۔کراچی سے 200 کلومیٹر مغرب میں واقعہ بیلہ ایک قدیم شہر ہے۔ اس ضلع کا نام لس سے تعبیر کیا جاتا ہے جس کا مطلب میدان، پہاڑیوں سے گھرا ہوا ہے۔